بیج کھاد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ غلہ جو کاشت کار کو بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ غلہ جو کاشت کار کو بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے۔